ٹک ٹاک اور ایڈکاسا کی جانب سے 18 ہزار پاکستانی طلبا و طالبات کے لیےایک اسکالرشپ پروگرام کااعلان کیاگیا ہے#ExamReady پاکستان کے اہم تعلیمی اداروں میں سےایک، لمز، کے ساتھ اشتراک میں، یہ دونوں ادارے اسٹوڈنٹس کو ایڈکاسا کے مفت مطالعاتی معلومات اور مواد تک دوماہ تک رسائی فراہم کی جائےگی اس میں اسٹوڈنٹس اپنا گریڈ/بورڈ/امتحان کا انتخاب بھی کرسکیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.