فیصل آباد میں سستے آٹے کی تلاش میں گھر سے نکلنے والی معمر خاتون ٹریفک حادثے کا شکار ہوکر چل بسیں۔نسرین بی بی کے بھائی یاسین کے مطابق ان کی بہن گھر سے سرکاری آٹے کی تلاش میں نکلی تھی، طارق آباد پل کے قریب ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئی۔یاسین کا کہنا ہے کہ وہ حکومت کو اپنی بہن کی موت کا ذمہ دار سمجھتا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.