لاہورہائی کورٹ کا 5 رکنی بینچ وزیراعلیٰ پنجاب  چوہدری پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ نہ لینے پرگورنر کی جانب سے ہٹانےکے نوٹیفکیشن کے خلاف معاملےکی سماعت کل (11جنوری) کرےگا۔گورنر پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو عہدے سےہٹانے اورکابینہ ختم کرنےکے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پرجسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں لاہورہائی کورٹ کا 5 رکنی بینچ 11 جنوری کو سماعت کرےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے یا استعفے دینے کا فیصلہ کل ہوگا

تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ڈھائی…

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے نوٹ سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دے دیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں اسٹیٹ بینک…

پنجاب میں پانچ اوراس سے زائد منزلہ عمارات کی انسپکشن کا فیصلہ

ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان کے مطابق پنجاب میں قائم پانچ اوراس…

بھارتی وزیر دفاع کی جانب سے حملے کی دھمکی کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، سلطان محمود چوہدری

  مظفرآباد:سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع کی…