مشن کا انتظام سنبھالنے والی کمپنی ورجین آربٹ کے مطابق راکٹ مطلوبہ بلندی تک پہنچنے میں ناکام رہا اور سیٹلائیٹس سمیت گم ہوگیا یوکے اسپیس ایجنسی کے مطابق گمشدہ راکٹ یا تو جل گیا ہوگا یا شمالی بحراوقیانوس میں ٹکڑےٹکڑےہوگیا ہوگایہ مشن پاکستانی وقت کےمطابق 10 جنوری کی شب 3 بجےروانہ ہوا تھاجبکہ 4 بجے راکٹ کو 35 ہزار فٹ کی بلندی پرریلیزکیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سینیگال میں دو بسوں میں تصادم، 40 افراد ہلاک

 سینیگال میں 2مسافر بسوں میں تصادم کےنیتجے میں ہلاک افراد کی تعداد…

سعودی عرب نے عمرہ ویزے کی میعاد بڑھا دی

سعودی وزارت حج و عمرہ نےعمرہ ویزےکی میعادایک سےبڑھاکر 3ماہ کردی۔بیرون ملک…

میرا دل پاکستان کے لوگوں کے ساتھ ہے ،مفتی مینک کا پاکستان کیلئے دعائیہ پیغام

مذہبی اسکالر مفتی اسماعیل مینک نے پاکستان کے لیے خصوصی دعا کی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سیمی فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کا باہر ہو جانا شدید مالی نقصان کا سبب بن گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کا سیمی فائنل سے پہلے ہی…