خیبرپختونخوا کے محکمہ خوراک کے مطابق تمام فعال فلور ملز کو آبادی کے تناسب گندم فراہم کی جائےگی، 4 کروڑ7 لاکھ 69 ہزار آبادی کیلئے ساڑھے 6 ہزار میٹرک ٹن گندم فلورملز کو روزانہ بھجوائیں گے جبکہ پشاور میں 49 لاکھ 84 ہزار آبادی کے لیے 760 میٹرک ٹن گندم فلور ملز کو دی جائےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈالر کو نہیں روک سکتے، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ ڈالر کو ہم روک نہیں سکتے،روپے…

کے پی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کیلیے قانونی راستہ اختیار کریں گے، اپوزیشن

 پشاور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سےصوبائی اسمبلیوں سے مستعفی…

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔عالمی مالیاتی…

شرجیل میمن کو دل کی تکلیف، اینجو پلاسٹی ہو گئی

صوبائی وزیر شرجیل میمن کو طبیعت خراب ہونے پر این آئی سی…