سینیگال میں 2مسافر بسوں میں تصادم کےنیتجے میں ہلاک افراد کی تعداد 40 ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثےمیں کم سے کم 87 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔مقامی حکام کا کہنا ہےابتدائی تحقیقات سے معلوم ہو اکہ حادثہ ایک بس کے ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا،صدر نے ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ویڈیو: ترکیہ زلزلہ متاثرین بچوں کیلئے فٹبال گراؤنڈ میں کھلونوں کی بارش

استنبول میں فٹ بال میچ کے دوران شائقین نے زلزلہ سے متاثرہ…

کورونا ویکسین لگوانے سے انکار، معروف کھلاڑی مشکل میں پھنس گئے

آسٹریلیا کے ایمیگریشن کے وزیر نے کہا کہ کسی ایسے شخص کو…

امریکا کا بھارت کےساتھ تمام شعبوں میں تعلقات مزید گہرے کرنے کی امید کا اظہار

ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہےکہ روس اور بھارت کے تعلقات دہائیوں…

روس کی جانب امدادی سامان کا پہلا جہاز کراچی پہنچ گیا

روس کی حکومت کی جانب سے بھی پاکستان میں سیلاب متاثرین افراد…