سکھر میں ڈاکو سستے آٹےکے اسٹال سے آٹےکے 20 تھیلے چھین کر فرار ہوگئے۔ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرکے مطابق سستے آٹے کے عارضی اسٹال پر 8 ڈاکو آٹے کے 20 تھیلے چھین کر فرار ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ فوڈکنٹرولر کا کہنا ہےکہ  عارضی اسٹال پر دو روز میں دو ڈکیتیاں پڑچکی ہیں، پہلی واردات میں 3 ڈاکو 45 ہزار روپےلوٹ کر فرار ہوئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب، نام الیکشن کمیشن کو موصول

وزیر اعلیٰ پنجاب کےانتخاب کے لیے حکومت اور اپوزیشن نے 2، 2…

عامر لیاقت کی نشست این اے 245 قومی اسمبلی کی مدت کے اختتام تک خالی رہے گی

عامر لیاقت حسین کی موت سےخالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست…

چودھری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی

زرائع کے مطابق چودھری سرور نے صدر مسلم لیگ ق چودھری شجاعت…

نگراں حکومت کا فیصلہ معطل، گجرات ڈویژن اور وزیرآباد ضلع کا درجہ بحال

پنجاب میں گجرات کو ڈویژن اور وزیر آبادکوضلع کا درجہ دینے کا…