ڈچ سوشل انشورنس بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2022 کے دوران نیدر لینڈ میں لڑکوں کے لیے مذہب کی بنیاد پر نام رکھنے کا رجحان زیادہ دیکھنے میں آیا۔2022 میں، نیدرلینڈ میں نوزائیدہ لڑکوں میں نام نوح 871 مرتبہ جبکہ نام محمد 671 مرتبہ رکھا گیا۔اسی طرح سال بھرکے دوران لڑکیوں کے لیے نام ایما 677 بار رکھا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران تھوڑ پھوڑ کیس: شیخ رشید کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور

سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران…

مسجد الحرام میں دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب

مسجد حرام میں دنیا کا سب سے بڑا کولنگ نظام نصب کیا…

میوزک فیسٹیول میں بھگدڑ،8 افراد ہلاک سینکڑوں زخمی

ٹیکساس : ہیوسٹن میں میوزک فیسٹیول میں بھگدڑ مچنے سے 8 افراد…

تباہ کن طوفان آئی این امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا

241 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سےچلنے والی آندھی کے سبب کئی…