اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے خلاف اسلام آباد بلدیاتی اتنخابات نہ کرانے سے متعلق دائر واپس لے لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے رجسٹرار آفس نے گزشتہ ہفتے دائر توہین عدالت درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سربراہ کے خلاف توہین عدالت سے متعلق اعتراضات اٹھایا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مہنگائی عروج پر ہے، وزیر اعظم کا اعتراف

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ صحبت پورکے دورے…

کینسر کی ادویات عوام کو مفت ملیں گی,حمزہ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو میں ادویات سے…

یقین دلاتا ہوں کہ قانون اپنا راستہ خود اختیار کرےگا,محسن نقوی

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ذمہ دار…

گورنر سندھ کا زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 14 سالہ بچی کی والدہ کو گھر دینے کا اعلان

کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں گھر میں زیادتی کے بعد قتل…