پشاور کےعلاقے متنی بازار میں تلاشی کے دوران مشکوک افراد کی فائرنگ سےتھانا متنی کےاسٹیشن ہاؤس آفیسر زخمی ہوگئے۔پولیس کےمطابق متنی بازار میں تلاشی کاعمل جاری تھا کہ مشکوک افراد نےپولیس پر فائرنگ کی۔پولیس نےبتایا کہ ایس ایچ اودائیں ٹانگ پر گولی لگنے سے زخمی ہوگئےجنہیں فوری اسپتال منتقل کردیا گیا اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملتان: میگا کرپشن اسکینڈل میں ملوث پی ٹی آئی گرفتار

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان نے میگا کرپشن اسکینڈل کےمرکزی ملزم شیخ مظہرعباس…

روس کا ایک روزہ جنگ بندی کا اعلان،نہیں مانتے:یوکرین

روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا…

شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب زدگان کی بحالی پر اجلاس

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں…

بلوچستان کے علاقے چمن میں زلزلے کے جھٹکے

گلستان، قلعہ عبداللہ، توبہ اچکزئی اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں بھی…