ممبئی:بھارتی سپراسٹار شاہ رخ خان کےصاحبزادے آریان خان کی مشہور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں گرم ہیں۔بالی ووڈ کنگ کےبچےاپنی نجی زندگی کی حوالےسےآج کل سرخیوں میں ہیں،شاہ رخ کی بیٹی سوہانا امیتابھ بچن کےنواسےکےساتھ محبت میں مبتلا ہے۔بھارتی میڈیا کےمطابق نورافتیحی اور آریان خان کودبئی کی ایک پارٹی میں ساتھ دیکھا گیاہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.