کراچی:اداکارہ کبریٰ خان نے یوٹیوبر کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔سندھ ہائی کورٹ نے کبریٰ خان سمیت چاروں اداکاراؤں کےخلاف سوشل میڈیا پر مواد بلاک کرنےکا حکم دے دیا ہے۔عدالت نے آئندہ سماعت پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور  وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کو مواد بلاک کرکے جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نیب نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں طلب کرلیا

نیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس…

سندھ بلدیاتی انتخابات: لوگ بلاخوف و خطر پولنگ کیلئے جائیں: سیکرٹری الیکشن کمیشن

سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے کہا ہے کہ سندھ میں…

ن لیگ میں مریم نواز کو پارٹی صدر نے بڑا عہدہ دے دیا

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے مریم نواز شریف…

حکومت کی طرف سے مذاکرات میں نیک نیتی نظر نہیں آرہی, اسد عمر

اسد عمر نے کہا کہ سپریم کورٹ نے کہا ہے اسی لیے…