اسلام آباد:اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کےمعاملے پر الیکشن کمیشن 9 جنوری کو اپنا محفوظ فیصلہ سنائےگا۔الیکشن کمیشن نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ نوٹس میں اسحاق ڈار  کو 9 جنوری کو الیکشن کمشن میں طلب کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نےنوٹس میں کہا ہے کہ اسحاق ڈارخود یا بذریعہ وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کردیا۔ذرائع  وزیراعظم ہاؤس کا کہنا…

چوہدری پرویز الٰہی نے حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ مسترد کر دیا

حسنین بہادر دریشک نے چند روز قبل ایک اجلاس میں چوہدری پرویز…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو دو روزہ دورے پر ایران روانہ

بحیثیت وزیر خارجہ ایران کے اپنےپہلے دورے کے دوران اپنے ایرانی ہم…

خیبر پختونخوا کے نئے گورنر حاجی غلام علی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

خیبر پختونخوا کے نئے گورنر حاجی غلام علی نے عہدے کا حلف…