دفتر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے افغانستان کے صوبے ننگرہار میں فضائی حملوں کے بارے رپورٹس مسترد کر دیں۔اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ ننگر ہار میں پاکستان کی جانب سے فضائی حملوں کی سوشل میڈیا رپورٹس بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خالد مقبول کو را کا ایجنٹ کہا تھا اب اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے پرمجبور ہوں: مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال کاکہنا تھا کہ میں نےماضی میں ایم کیو ایم پاکستان…

رانا ثناء اللہ نے مریم نواز کی وطن واپسی کا باقاعدہ اعلان کر دیا

وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا…

سوات: بدھا کے مجسمےکوپتھر مارنےکے الزام میں نوجوان گرفتار

سوات میں بدھا کے مجسمےکوپتھر مارنے کے الزام میں نوجوان کو گرفتار…

پرویزالہٰی ہی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے پارٹی کے امیدوار ہیں،چودھری شجاعت

چوہدری شجاعت نے بھی واضح کر دیا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی…