کراچی: پاکستانی اداکارہ ہاجرہ یامین نے محسن عباس حیدر کے ساتھ ویب سیریز میں کام کرنے پر وضاحت دی ہے۔انڈین فاشزم پر مبنی ویب سیریز ’سیوک‘ میں ہاجرہ یامین ایک بھارتی صحافی کا کردار ادا کررہی ہیں جبکہ اس سیریز میں محسن عباس بھی موجود ہیں۔اداکار محسن عباس کو اپنی سابقہ اہلیہ پر گھریلو تشدد کے الزامات پر شدید تنقید کا سامنا ہے اور ان الزامات نے ان کے شوبز کیریئر کو داؤ پر لگادیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سوشل میڈیا پر سلمان خان اور اداکارہ پوجا ہیگڈے کے درمیان گہرے تعلقات کے چرچے

بالی ووڈ انڈسٹری پر تجزیہ پیش کرنے والے ٹوئٹر صارف عمیر سندھو…

پریانکا چوپڑا کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک سوشل میڈیا سے غائب

ممبئی:بالی و ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کا انسٹاگرام اکاؤنٹ…

ایشوریا اور ابھیشیک کی 11 سالہ بیٹی ارادھیا عدالت پہنچ گئیں

رادھیا بچن اپنی صحت سے متعلق غلط خبر نشر کرنے پر یوٹیوب…