تہران: فرانسیسی ہفت روزہ چارلی ہیبڈو میں ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای کا خاکہ شائع ہونے کے بعد تہران نے ملک میں قائم فرانسیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کو بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ایرانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پہلے اقدام کے طور پر وزارت ایران میں فرانسیسی انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ کی سرگرمیوں کو ختم کر رہی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.