وزیراعظم شہبازشریف نےچینی وزیراعظم لی کی چیانگ سےٹیلیفونک رابطہ کیا اس دوران چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کی بروقت پیش رفت پر بات چیت کی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف نےاپنی گفتگو میں کہا کہ پاکستان چینی سرمایہ کاروں کیلئےمکمل طور پرمحفوظ اور سازگار کاروباری ماحول فراہم کرے گا،وزیر اعظم نےچینی ہم منصب کو 9 جنوری کو جنیوا کانفرنس سےمتعلق بھی آگاہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایل پی جی کی گرانفروشی روکنے کیلئے اوگرا کی انفورسمنٹ ٹیمیں متحرک

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی کی مقررہ قیمتوں…

سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کریں گے، تنویر الیاس

تنویر الیاس نےکہا ہےکہ سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کریں گے۔وزیراعظم…

خواجہ آصف نے نومبر کو سیاسی طور پر اہم مہنیہ قرار دیدیا

خواجہ آصف کا کہنا تھا آنے والا مہینہ سیاست کےحوالے سے بہت…

ہالی وڈ اداکارہ کیساتھ جلوہ گر، عاطف اسلم کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا

 عاطف اسلم نےاپنےانسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے آنے والےگانےکا پوسٹر شئیر کیا تھا…