پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر نے مستقل طور پر پاکستان میں آباد ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق جنید صفدر والدہ مریم نواز کی سیاست میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ کے ہمراہ جمعہ کو دوحہ سے پاکستان پہنچیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایف آئی اے راولپنڈی کی ہنڈی حوالہ کیخلاف کارروائی؛غیرملکی کرنسی و سامان ضبط

 راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے راولپنڈی میں ہنڈی حوالہ اور غیر قانونی کرنسی…

لاہور،سال 2022 کے 365 دنوں میں 2 ہزار سے زائد مرتبہ ہوا احتجاج

سال 2022 میں لاہور کی سڑکیں، اہم مقامات احتجاج کی زد میں…

پنجاب حکومت کا بڑے شہروں میں گندم کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ

چوہدری پرویز الہٰی نے بڑے شہروں میں گندم کا کوٹہ بڑھانے کا…

اسلامی نظام کے قیام کے لیے جدوجہد میں مزید تیزی لائیں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا ہےکہ اسلامی نظام کے قیام کے…