ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کا جینیوا میں ایک ہفتہ قیام متوقع ہے، نواز شریف کے ایک معالج بھی جینیوا میں مقیم ہیں ان سے بھی ملاقات متوقع ہے جبکہ نواز شریف کے ہمراہ خاندن کے دو مزید افراد بھی جینیوا گئے ہیں اور نواز شریف کی جینیوا میں چند ذاتی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جائیداد تنازعہ: دیور نے بھابھی اور تین بچوں کو قتل کر دیا

گجرات کےنواحی گاؤں شام پور میں ملزم صفدر حسین نےجائیداد کےتنازعہ پرسگےبھائی…

حکومت کا کورونا سے بچاؤ کیلئے بوسٹر ویکسین لگانےکا فیصلہ

 ذرائع کے مطابق فی الحال 50 سال اور زائدعمرکے افراد کو بوسٹر…