مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ  پی ٹی آئی کے رہنما بھی کہتے رہےکہ ہمیں جوائن کرلیں، گاڑی میں مٹھائی کا ڈبہ تیار ہے، لیکن ہم نے اُس وقت اسٹیبلشمنٹ کی بات نہیں مانی۔انہوں نےکہا کہ ماضی میں ایم کیو ایم کی مخالفت کی اب میں مفاہمت چاہتا ہوں، مجھے یا انیس قائم خانی کو عہدےکی ضرورت نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خیبرپختونخوا میں تمام اسکول 15 اگست سے کھولنے کا اعلان

محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبر پختوںخوا نے صوبے بھر میں 15 اگست…

عمران خان جنرل ضیاء کے سیاسی نظریےکے وارث ہیں, فاطمہ بھٹو

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نےکہا ہےکہ وہ…

پاکستانی کرکٹر عائشہ نسیم کس بھارتی کھلاڑی کی فین ہیں؟

عائشہ نسیم نےکہا کہ بیٹنگ اور فیلڈنگ پر توجہ مرکوز ہے،کسی بھی…

وزیراعظم کی جانب سے حکومتی ادائیگیوں کو ڈیجیٹل بنانے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سےحکومتی ادائیگیوں کو ڈیجیٹل بنانے کے…