وزیراعظم شہبازشریف  نےبلوچستان میں دانش اسکول کی طرز پر 12 اسکول قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔صحبت پورمیں مقامی عمائدین سےخطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نےکہاکہ صحبت پورکا میرا یہ دوسرا دورہ ہے،پہلےمیں یہاں آیاتو یہ پوراعلاقہ پانی میں ڈوبا ہواتھا،خوراک اور دیگر اشیا پہنچانا آسان نہیں تھا،میں نے اس طرح کا سیلاب اپنی زندگی میں نہیں دیکھا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میجر جنرل محمد انیق الرحمان ملک ڈی جی اے این ایف تعینات

وفاقی کابینہ نے میجر جنرل محمد انیق الرحمان ملک کو ڈائریکٹر جنرل…

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

بلوچستان کے علاقے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ…

وزیرآباد سے ن لیگی رہنما کی گرفتاری، عطا تارڑ پنجاب حکومت پر برس پڑے

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ کی وزیر آباد سے اہم…

حکومت سے قبل فیول سر چارج واپس لینےکے اعلان پر عابد شیر علی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

فیصل آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کو…