قومی ادارہ برائےصحت اورآغاخان یونیورسٹی کےماہرین نےایکس بی بی ویرینٹ کی تصدیق کی ہے حکام نے بتایا کہ جینوم سیکونسنگ سےایکس بی بی ویرینٹ کی تصدیق کی گئی ہے، ابھی تک پاکستان میں بی ایف7 ویرینٹ کی تصدیق نہیں ہوئی جو تیزی سے پھیلتا ہے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ مجھے 100 فیصد یقین ہےکہ دونوں ویرینٹس پاکستان آچکے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.