کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہےسندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونےکی قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 87 ہزار 200روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 829 روپے کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 60 ہزار 494 روپے ہوگئی ہے۔
Author
Share article
			The post has been shared by			 0 
			people.		
						 
			 
					 
							 
					 
					 
					 
						 
						 
						