ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں جوہری تنصیبات کی فہرست آج بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے حوالے کی گئی ہے ، دوسری جانب بھارتی وزارت خارجہ نے بھی نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو جوہری تنصیبات کی فہرست دی ہےجوہری تنصیبات کی فہرستوں کے تبادلے کا سلسلہ یکم جنوری1992 سے جاری ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.