مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بیرونی ایجنڈے کے لیے عمران خان ملک کو غرق کرناچاہتےہیں،عمران خان ملک کو ڈبونےکےلیےدوبارہ اقتدارمیں آنا چاہتے ہیں۔ عوام باشعور ہیں، پی ٹی آئی حکومت کی حقیقت جان چکےہیں، موجودہ حکومت اب آگےبڑھ رہی ہے،عمران خان کےدائیں بائیں لوگ خود اعتراف کررہے ہیں، عمران خان اب اپنی بقاء کےلیے ہاتھ پاؤں ماررہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پشاور میں دفعہ 144 نافذ

ڈپٹی کمشنر پشاور کا کہنا ہے کہ پانچ یا پانچ سے زیادہ…

لندن: نواز شریف سے علیم خان کی ملاقات

علیم خان کا کہنا تھاکہ میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، نوازشریف…

پولنگ میں مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا, چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنرنےکہا کہتمام ووٹرز بلاخوف وخطر اپنا قومی فریضہ ادا کریں،پولنگ…

جھوٹ بولنا حکمرانوں کا وطیرہ ہے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ لوگوں کو دھوکے میں رکھنا اور…