ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی ہوگی۔ضلعی انتظامیہ کے جاری اعلامیے کے مطابق اطلاق 31 دسمبر شام 6 بجے سے یکم جنوری تک رہے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.