محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبےکے اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں 8 جنوری تک بڑھادی گئی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں چھٹیوں میں توسیع کا اطلاق تمام نجی اور سرکاری اسکولوں پر ہوگا۔نوٹیفکیشن کے تحت اب پنجاب کےتمام سرکاری اور نجی اسکول 9جنوری کو کھلیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.