رہنما پاکستان جمیعت علماء اسلام مفتی ابرار احمد کے بھتیجے مفتی عثمان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مفتی ابرار احمد کے بھتیجے مفتی عثمان خان کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کریم نوجوان کی کامل مغفرت اور ان کےدرجات بلند فرمائے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.