قطر یونیورسٹی نے اپنے فیس بُک پیج پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ارجنٹائن کی قومی ٹیم کےکھلاڑی لیونل میسی قطر ورلڈکپ کےدوران جس کمرے میں ٹھہرے تھے اسے ایک چھوٹے سے میوزیم میں منتقل کر دے گی۔ میسی دوحا کی قطر یونیورسٹی کے روم بی201 میں رہائش پذیر تھےمیسی نے سرجیو ایگیرو کے ساتھ کمرہ شیئر کیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.