pic from google

امریکہ نےچین سے آنے والے مسافروں کے لیے کوویڈ ٹیسٹ لازم قرار دے دیا ہے فضائی مسافروں کو روانگی سے دو دن پہلے کورونا ڈ ٹیسٹ کرانا ہوگا، جن لوگوں کا پرواز سے 10 دن پہلے مثبت نتیجہ آئے گا وہ منفی ٹیسٹ کے نتائج کی بجائے کرونا سے صحت یاب ہونے کی دستاویزات فراہم کر سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کا مسلمان صحافیوں پر حملہ

بھارتی دارالحکومت میں’ہندو مہاپنچایت‘ نامی تقریب میں انتہا پسند جنونیوں نےمسلمان صحافیوں…

سعودی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

سعودی عرب اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا…

کینیڈین وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ ایک مرتبہ پھر مثبت آ گیا

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ کورونا…

میکسیکو میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی درجہ مل گیا

   ریاست تمولیپاس کی کانگریس نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو…