جسٹس عرفان سعادت خان کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ کے روبرو قومی اداروں کیخلاف تضحیک آمیز بیان دینے سے متعلق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی گرفتاری سے روکنے کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔سندھ ہائیکورٹ نے شہباز گل کی گرفتار سے روکنے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد کردی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.