امدادی چیک وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام نے  فردوس جمال کے گھر پہنچ کردیا۔ امیر مقام نے فردوس جمال کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔اس موقع پر فردوس جمال نے وزیراعظم شہباز شریف سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ’میں  شکر گزار ہوں کہ ریاست نے اس حوالے سے سوچا، ہم اس ریاست کا اثاثہ ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاپ اسٹار جسٹن بیبرخطرناک اعصابی بیماری کا شکار ہو گئے

پاپ اسٹار جسٹن بیبر اعصابی بیماری ریمسے ہنٹس کا شکار ہو گئے۔جسٹن…

سلمان خان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

اداکار سلمان خان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہےاور فیصلہ گلوکار سدھو…

تازہ ترین دھمکی آمیز خط ملنے کے باوجود سلمان خان بنے نڈر

دو روز قبل سلمان خان کے والد سلیم خان کو دھمکی آمیز…

اداکارہ سنی لیونی کے فیشن شو کے وینیو پر دھماکا

بھارتی ریاست منی پور کے شہر امپفال میں ہفتے کے روز دھماکا…