کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے یو سی 2 کورنگی سے وائس چیئرمین کے امیدوار سید وقار حسین شاہ طویل علالت کے بعد مقامی اسپتال میں انتقال کرگئے۔سید وقار حسین شاہ ماضی میں متحدہ قومی موؤمنٹ سے منسلک تھے اور ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر رکن سندھ اسمبلی بھی رہ چکے تھے.یوسی 2 کورنگی سے وائس چیئرمین کےامیدوار تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سوات اور گردو و نواح میں ایک گھنٹے میں دو بار زلزلہ

سوات اور گرد و نواح میں جمعرات کوایک گھنٹےکےدوران زلزلے کےدو بارجھٹکےمحسوس…

علی زیدی کی درخواست ضمانت دائر

پی ٹی آئی رہنماعلی زیدی کے خلاف 18کروڑ کے فراڈ اور دھمکیاں…

اگر ذلت لوگوں کے ہاتھ میں ہوتی تو میں ذلیل ہوچکا ہوتا، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےچیئرمین عمران خان نے…

پاکستان کے کمر عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف کو ٹریس کر لیا گیا

اسلام آباد :پاکستان کے کمر عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف کا…