لاہور:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کےلیےمینجمنٹ کمیٹی نےسابق ہیڈ کوچ مارک کولزسے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کےمطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نےمینجمنٹ کمیٹی ویمن ٹیم کا کوچ مارک کولز کو بنانے کی خواہش مند ہے۔واضح رہے کہ مارک کولز اس سے قبل بھی ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ رہ چکےہیں تاہم اس وقت ویمن ٹیم کےعبوری ہیڈ کوچ سلیم جعفرہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.