پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پیداواری پلانٹ 2 جنوری بروز پیر سے 6 جنوری بروز جمعہ تک بند رہے گا تاہم یکم جنوری کو اتوار جبکہ 7 اور 8 جنوری کو ہفتہ وار تعطیلات کے باعث پلانٹ کو غیراعلانیہ طور پر 8 دن کے لئے بند کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں آج سونے کی قیمت برقرار

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی۔سندھ صرافہ بازار…

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 94 پیسے مہنگا ہوا،…

ڈالر کی قدر میں بڑی کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 10 پیسے کمی…

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 300 بیسس پوائنٹس بڑھا کر 20 فیصد کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 3 فیصد بڑھانےکااعلان کردیا جس…