پشاور: کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ پشاور نے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتےہوئےدبئی سےآنے والی پرواز ای کے 636 کے مسافروں کے سامان کی چیکنگ کے دوران پشاور کے رہائشی مطیع اللہ ولد وارث خان اور نورین بی بی ولد پرویزاقبال سے 1168 گرام (96 تولہ) سونے کے زیورات بر آمد کر لئے-تفتیش کے دوران مسافرقانونی دستاویزات فراہم کرنے میں ناکام رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹک ٹاک بناتے ہوئےگولی لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

ضلع خیرپور کی تحصیل کوٹ ڈیجی میں مبینہ طور پر ٹک ٹاک…

راولپنڈی: ڈاکو تاجر کے گھر سے 10تولے سونے کے زیورات لوٹ کر فرار

راولپنڈی: تھانہ گوجرخان کے علاقے اسکیم ون میں تین مسلح ڈاکو وہاب…

طورخم سرحد پر کنٹینر الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

پاک افغان طورخم سرحد پر کنٹینر الٹنے سے 3 افراد جاں بحق…

پولیس مقابلے کے بعد دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

بلال کالونی کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ…