وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا آج سعودی مملکت کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلفونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب سے متعلق امداد پر سعودی مملکت کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے اہم ممالک کا دورہ کریں گے

  میڈیا رپورٹ کےمطابق وزیر اعظم شہباز شریف 15 اور 16 ستمبر…

ایف بی آر ویب پورٹل میں تکنیکی خرابی سے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں مشکلات

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی آخری تاریخ 30 ستمبر سےقبل ایف بی…

پاک فوج کے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس چلانے والے پکڑے گئے۔

میجر جنرل ریٹائرڈ فیصل مشتاق اور میجر جنرل ریٹائرڈ اصغر کے نام…

پنجاب کے اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ

محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبےکے…