مکی آرتھر کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق مکی آرتھر آئندہ چند روز میں کرکٹ ٹیم کے کوچ کا چارج سنبھالیں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے مکی آرتھر سے براہ راست رابطہ کیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 8 سے قبل مکی آرتھر پاکستان پہنچ جائیں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کہتا تھا وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بناؤں گا،بلیک میلنگ کا اڈہ بنادیا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ…

چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیاآفتاب سلطان…

سندھ ہائیکورٹ کا حقیقی ماں کے بجائے بچہ گود لینے والی ماں کو دینے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ میں بچے کی حوالگی کے کیس کی سماعت کے دوران…

پی ڈی ایم نے ریاست بچانے کیلئے اپنی سیاست کو ڈبو دیا،حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے ریاست بچانے…