پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم کا شاہد آفریدی کے حوالے سے بیان سامنے آیا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں محمد وسیم نے عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی اور سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کامیابی کے لیے دعا کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈ پر عمل نہ کرنے پرمعذرت خواہ ہوں، ذیشان ملک

ذیشان ملک کی پابندی 13 جنوری 2022 کو ختم ہوگئی ہےتاہم مسابقتی…

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مزید 3 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

آسٹریلیا کےخلاف دوسرےٹیسٹ میچ سےقبل سری لنکن کرکٹ ٹیم مشکل میں پڑ…

بنگلا دیشی کپتان نے پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹ کے لیے رجسٹریشن کرا لی

بنگلا دیش کے کپتان شکیب الحسن نے پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹ…

دورہ پاکستان سے قبل ویسٹ انڈیز ٹیم کو بڑا جھٹکا

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان کیرون پولارڈ انجری کےباعث دورہ پاکستان…