جنوبی افریقا میں آئل ٹینکر دھماکےمیں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں پل سے گزرتے ہوئے آئل ٹینکر میں دھماکا ہوگیا، جس کے بعد ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔دھماکے کے مناظر گاڑی کےکیمرے میں محفوظ ہوگئے، حادثے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے اور متعدد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چینی شہر میں سردی کا 54 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

چین کےشمال میں واقع شہرموہےمیں ریکارڈ توڑ سردی پڑ رہی ہےجس نےنظامِ…

مجلس عزاء پر آسمانی بجلی گرنے سے 5 خواتین ہلاک اور متعدد زخمی

یمن کے دارالحکومت صنعاء کے شمال میں واقع عمران گورنری کے ایک…

جوہی چاولہ کا شاہ رخ کے نام 500 درخت لگانے کا عہد

جوہی چاولہ نےانسٹا گرام پر اپنے دوست اور اداکار شاہ رخ خان…