بلوچستان کے ضلع چمن میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیویز کے اہلکار کو شہید کردیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور لیویز کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ لیویزاہلکار ڈیوٹی کے بعد موٹرسائیکل پر گھرجارہا تھا، کہ مسلح افراد نے اہلکار پر فائرنگ کردی، اور اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شیخ رشید چاہتے ہیں عمران خان کل کی بجائے آج جیل جائے

صوبائی وزیر سعید غنی نےکہا ہےکہ عمران خان کو جیل جانے کے…

سندھ کے سرکاری کالجز میں طالبات کو موٹرسائیکل چلانا سکھائی جائے گی

سندھ:کالج کی طالبات کو اب موٹرسائیکل چلانا سکھائی جائے گی محکمہ کالجز…

100 انڈیکس تقریباً 20 ماہ بعد 40 ہزار پوائنٹس سے نیچے چلا گیا

آج 100 انڈیکس 627 پوائنٹس کم ہوکر 39 ہزار 381 پر بند…

وزیراعظم کا برطانیہ اور امریکا کے بعد چین اور روس جانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف نےبرطانیہ اورامریکا کے بعد چین اور روس جانےکا فیصلہ کرلیا…