پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے بعد فاسٹ بولر حارث رؤف اورفخرزمان کوبھی گاڑیاں تحفے میں دے دیں۔لاہور قلندرز نے کرکٹرز کو گاڑیاں دینے کی تقریب گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے اوول گراؤنڈ میں سجائی لاہور قلندرز کی انتظامیہ اورکرکٹرز شاہین آفریدی،حارث رؤف اور فخر زمان تقریب کےلیے اوول گراؤنڈ پہنچنےپرشاندار استقبال کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی کرکٹ بورڈ کا خواتین کرکٹرز کی میچ فیس مرد کرکٹرز کے برابر کر نے کا اعلان

بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے اس بات کا…

سری لنکا کی کنڈیشنز کے لیے تیار ہیں،بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم سری…

کرکٹرکین ولیمسن نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبردار

کین ولیم سن ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سےدستبردار ہوگئےالبتہ وہ وائٹ بال…

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے تمام ٹکٹ 3 گھنٹے میں فروخت

یو اے ای میں ہونے ایشیا کپ کےلیےپاکستان اور بھارت کی ٹیمیں…