افریقی ملک گیمبیا میں پارلیمانی انکوائری کمیٹی نے کھانسی کے شربت سے 69 بچوں کی ہلاکت کے جرم میں بھارتی دوا ساز کمپنی پر مقدمہ چلانے کی سفارش کردی۔کمیٹی نے کئی ہفتوں کی تحقیقات کے بعد رپورٹ میں بھارتی کمپنی کی تمام ادویات پر پابندی لگانے اور اس کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم دیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.