کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں گھر میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 14 سالہ لڑکی کے اہل خانہ کو گورنرسندھ نے اپنی طرف سے گھر دینے کا وعدہ کیا ہے۔صفورہ چورنگی کے رہائشی اپارٹمنٹ کے فلیٹ میں پلمبر نے چند روز قبل چودہ سال کی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور: محافظوں نے ہی غیر ملکی خاتون کو لوٹ لیا

 پولیس کےمطابق ڈیفنس اے میں غیرملکی خاتون جائی زہو سےسیکیورٹی گارڈزنےلاکھوں روپےنقدی…

گزشتہ دور حکومت میں زبردستی ایوان میں بٹھایا جاتا تھا,نور عالم خان

قومی اسمبلی میں نور عالم خان نےکہاکہ قومی اسمبلی میں بھی حلفاً…

چوہدری پرویز الٰہی نے حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ مسترد کر دیا

حسنین بہادر دریشک نے چند روز قبل ایک اجلاس میں چوہدری پرویز…

دعا زہرا کو کراچی منتقل کردیا گیا

کراچی سے لاہورجاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کوعدالت کے…