ن لیگی رہنما، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہےکہ اگر کل 4 بجے اجلاس نہ ہوا اور وزیراعلیٰ نےووٹ نہ لیاتو وزیراعلیٰ ہاوس سیل کر دینگےپرویز الہیٰ کے خلاف عدم اعتماد جمع ہو چکی ہےعدم اعتماد گزشتہ شب ن لیگ اور پیپلز پارٹی نےملکر جمع کروائی، گورنر پنجاب نے بھی وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کو ووٹ لینے کا کہہ دیا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مولانا فضل الرحمان کی سعودی وزیر سے ملاقات

 قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی قیادت میں جمعیت علمائے اسلام…

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں گریجویشن تک تعلیم مفت کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے صوبے میں گریجویشن تک تعلیم مفت…

دوسرے بینک کے ون لنک اے ٹی ایم سے رقوم نکلوانے پر چارجز میں اضافہ

تفصیلات کےمطابق فی ٹرانزیکشن فیس میں 4 روپے 69 پیسے اضافہ کردیا…

سپریم کورٹ کا ارشد شریف قتل ازخود نوٹس میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا عندیہ

سپریم کورٹ کی جانب سے تحریری حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ…