کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا اور 100 اندیکس 40 ہزار کی سطرح سے بھی نیچے آگیا۔پیر کے روز کاروباری ہفتے کے پہلے دن بھی اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 578 پوائنٹس کے احاطے میں رہا تاہم کاروبار کےاختتام پر 100 انڈیکس 330 پوائنٹس کم ہو کر 40970 پر بند ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے نوٹ سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دے دیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں اسٹیٹ بینک…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا آج سعودی مملکت کے وزیر خارجہ…

چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیاآفتاب سلطان…

ملک بھر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 اورشادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا اعلان

لاہور، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مارکیٹیں رات ساڑھے8 بجے بند…