کوئٹہ: بیلہ منی بس اسٹاپ میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ دھماکہ گیس سلنڈر پٹھنے سے ہوا فائربریگیڈ کے عملے نے وقوعہ پر پہنچ کر آگ بجھائی جبکہ زخمیوں کو کراچی منتقل کیا جارہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاک فوج کی سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کی تفصیلات

آئی ایس پی آر کے مطابق مختلف علاقوں میں پھنسے افراد کو…

کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس 8 ماہ بعد بحال

پاکستان ریلوے نے گزشتہ سال اگست میں بارشوں اور سیلاب کے بعد…

کچہری حملہ کیس کے 5 ملزمان 8 سال بعد مقدمے سے بری

سیشن کورٹ اسلام آباد کی جانب سےملزمان کو عدم ثبوت کی بناپر…

پمز میں گردے کا ٹرانسپلانٹ شروع کرنے کے حوالے سے تجاویز طلب

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صحت نے پمز اسپتال شعبہ کارڈیک کی ایمرجنسی…