جہلم میں شوہر کا امریکی ویزا کینسل کروانے پر پاکستانی نژاد امریکی خاتون کو سسرالیوں نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ خاتون کےمطابق مجھے اور میری 2 سالہ بیٹی کو کمرے میں بند کرکےآگ لگانے کی کوشش کی گئی تاہم محلے داروں نے بیچ بچاؤ کرواکرہماری جان بخشی کرائیسسراورشوہر کے رشتہ داروں نے 7ہزار امریکی ڈالرزاور موبائل فون بھی چھین لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیےگئے ہیںزلزلہ…

بحرین سے کالام تک سیلاب سے تباہ ہونے والی سڑک ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کےمطابق ضلعی انتظامیہ سوات، انجینئرز 11 کور،ایف…

مشرقی بلوچستان کے بعض علاقوں میں پھر سے بارش کا سلسلہ شروع

مشرقی بلوچستان کےبعض علاقوں میں پھرسے بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،…

بھارت سے چھوڑا گیا سیلابی ریلا لاہور پہنچ گیا،طغیانی سے مضافاتی علاقوں کے ڈوبنے کا خدشہ

بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں چھوڑےگئےریلےکے بعد لاہور میں شاہدرہ…