آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل شعیب بن اکرم نے لانس نائیک محمد محفوظ شہید کےمزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی پاک فوج کےچاق وچوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد، سول و عسکری حکام اور شہدا کے لواحقین نےشرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ ہے،فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے 14 سے 20 ستمبر تک موسم کےبارے میں…

حاملہ خواتین اور بچوں کیلئے اسموگ انتہائی خطرناک ہے،طبی ماہرین

طبی ماہرین کاکہنا ہےکہ اسموگ کی وجہ سےقوت مدافعت کم ہو جاتی…

ڈولفن پولیس نے ریکارڈ یافتہ دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا

ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ 2 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے…

شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ،6 اہلکار شہید 3 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…