اتوار کو تیل کی دولت سے مالا مال شہر کرکوک کے جنوب مغرب میں ان کے قافلے پر ہونے والے ایک بم سے کم از کم آٹھ عراقی وفاقی پولیس اہلکار ہلاک ہو گئےکرکوک سے 20 کلومیٹر دور ایک گاؤں سفارا کے قریب یہ دھماکا اس وقت ہوا جب پولیس اہلکاروں کا قافلہ مذکورہ مقام سے گزر رہا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میراخواب ہے شادی کے بعد شوہر اور بچوں کے ساتھ پرسکون زندگی بسر کروں کترینہ کیف

ایک انٹرویو کے دوران کترینہ کیف نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 11 نومبر کی صبح طلب

اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 11 نومبر کی صبح گیارہ بجے…

عمران خان سے قتل کی سازش کے ویڈیو ثبوت لیے بغیر نہیں چھوڑنا،مریم نواز کا رانا ثناءاللہ کو مشورہ

مریم نواز نےرانا ثنا اللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

سوات میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی کو ذبح کردیا

سوات کی تحصیل چار باغ میں قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی…